ETV Bharat / city

جے پور: کورونا جنگجوؤں میں کورونا - Sawai Man Singh Hospital

جے پور کے سوئی مان سنگھ اسپتال کے چار ڈاکٹروں کو کورونا مثبت پائے جانے کے بعد ریاست میں کورونا جنگجوؤں کی تعداد 100 سے تجاوز کرچکی ہے۔

Four doctors of Sawai Man Singh Hospital are corona positive
سوئی مان سنگھ اسپتال کے چار ڈاکٹروں کو کورونا
author img

By

Published : May 9, 2020, 11:13 PM IST

میڈیکل ڈیپارٹمنٹ سے موصولہ معلومات کے مطابق ریاست راجستھان کے ضلع جے پور کے سوئی مان سنگھ اسپتال کے تین مرد اور خواتین اسپتال سے ایک ڈاکٹر کی کورونا مثبت کی تصدیق کی گئی ہے۔ وہیں اب تک ریاست میں 100 سے زائد کورونا واریرز کورونا سے متأثر ہوچکے ہیں۔

ڈاکٹروں کے کورونا سے متأثر ہونے کے بعد رابطے میں آنے والے تمام افراد کی فہرست تیار کی جارہی ہے اور ان کے نمونے جانچ کے لیے بھجوائے جارہے ہیں۔

ریاست میں نہ صرف ڈاکٹر بلکہ پولیس اہلکار ، نرسنگ عملہ ، وارڈ بوائے صفائی ورکر وغیرہ بھی مثبت پائے گئے ہیں۔ تاہم 60 فیصد سے زیادہ کورونا واریرس صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

سوئی مان سنگھ اسپتال میں کورونا وارڈ میں ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹروں کے لیے بھی قرنطین کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ وہ ڈیوٹی کے بعد کسی دوسرے شخص سے رابطہ نہ کریں۔

گذشتہ روز سوئی مان سنگھ اسپتال میں ایک سیکیورٹی گارڈ بھی کورونا مثبت پایا گیا تھا، در حقیقت اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے سیکیورٹی گارڈ ڈیوٹی کے دوران ہی گر پڑا اور جلدی میں اسپتال لے جایا گیا جہاں اس کی موت ہوگئی اور اس کا معائنہ کیا گیا تو وہ کرونا مثبت پایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.