ETV Bharat / city

Rajasthan’s First Death due to Omicron: اومیکرون سے راجستھان میں پہلی موت

اومیکرون Omicron سے ایک عمر رسیدہ شخص کے انتقال کے بعد راجستھان کے محکمہ صحت میں تشویش کی لہردوڑ گئی ہے۔

author img

By

Published : Dec 31, 2021, 8:08 PM IST

The First Death in Rajasthan From Omicron:اومیکرون سے راجستھان میں پہلی موت

ریاست راجستھان میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگ روزانہ کورونا وائرس Corona Virus متاثر ہورہے ہیں۔

آج کورونا وبا کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے ایک عمر رسیدہ شخص کی موت Rajasthan’s First Death due to Omicron ہوئی ہے۔ یہ شخص راجستھان کے ادیپور کے رہائشی تھے۔ وہ گذشتہ پندرہ روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

25 دسمبر کو بزرگوں میں اومیکرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد وہ زیر علاج تھے۔

اومیکرون سے انتقال کے بعد پورے راجستھان کے محکمہ صحت میں تشویش لہر دوڑ گئی ہے۔

پورے علاقے میں محکمہ صحت کی جانب سے سروے کروایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ راجستھان کے ادیپور علاقہ میں اب تک تین افراد اومیکرون سے متاثر ہو چکے ہیں۔ جن کا علاج جاری ہے۔

اس معاملے کو لے کر علاقہ کے سی ایم ایچ او کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں سے پروٹوکول پر عمل کروائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.