ETV Bharat / city

ایکتا کپور نے غریب نواز کی درگاہ پر حاضری دی - ٹی وی سیریلس کی کامیابی کے لئے دعا کی

فلمساز ایکتا کپور نے آج علی الصبح خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر حاضری دینے پہنچیں، انہوں نے درگاہ کی زیارت کی اور اپنے نئے پروجیکٹس کی کامیابی کے لئے دعا کی۔

ایکتا کپور
ایکتا کپور
author img

By

Published : Mar 5, 2021, 2:23 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں واقع خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر بالی ووڈ فلمساز ایکتا کپور نے حاضری دیتے ہوئے چادر پیش کی۔ ایکتا کپور علی الصبح درگاہ پہنچیں اور خواجہ کے آستانہ پر مخملی چادر پیش کی اور اپنی آنے والی نئی فلم اور ٹی وی سیریلس کی کامیابی کے لئے دعا کی اور اپنی منت کا دھاگہ باندھا۔

ایکتا کپور

ایکتا کپور کو ان کے خادم نے زیارت کرائی بعد ازاں انہوں نے دستار بندی کر کے لوگوں میں تبرک تقسیم کیا۔

ایکتا کپور کو غریب نواز سے گہری عقیدت ہے اور وہ وقتا فوقتا درگاہ شریف آتی رہتی ہیں اور اپنی منت مانتی ہیں۔ ایکتا کپور اپنے نئے پروجکٹس کو لانچ کرنے سے قبل اسکی کامیابی کی دعا کے لئے غریب نواز کے استانہ پر حاضری دینے ضرور آتی ہیں اور کامیابی ملنے کے بعد دوبارہ یہاں غریب نواز کا شکریہ ادا کرنے آتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.