ETV Bharat / city

کانگریس کو راجستھان کی تمام پارلیمانی سیٹوں پر کامیابی کی امید - JAIPUR

انتخابی کمیشن کی جانب سے پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے۔

کانگریس کو راجستھان کی تمام پارلیمانی سیٹوں پر کامیابی کی امید
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 4:04 AM IST

ریاست راجستھان میں بھی الیکنشن کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ ریاست میں 2 مرحلوں کے تحت انتخابات ہوں گے۔

کانگریس کو راجستھان کی تمام پارلیمانی سیٹوں پر کامیابی کی امید

ریاست ریاست راجستھان میں کانگریس کی انتخابی تیاریوں کے حوالے سے کانگریسی رہنما ممتاز مسیح سے خصوصی بات چیت۔

Intro:- آنے والے کچھ ہی وقت میں ریاست راجستھان میں ہونے والے ہیں پارلیمنٹ انتخابات

Body:جےپور. انتخابی محکمہ کی جانب سے پارلیمنٹ کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا جا چکا ہے.. ریاست راجستھان میں 2 چرنوں میں انتخابات منعقد ہوں گے... ان انتخابات میں کانگریس پارٹی کن مدوں کو لے کر عوام کے بیچ جائیگی اس سوال پر ریاستی کانگریس پارٹی کے وائس صدر ممتاز مسیحا کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں ہندوستان میں کچھ بھی ترقی نہیں ہوئی اس لئے ہم خاص طور پر ترقی کے مدوں کو لے کر عوام کے بیچ جائیں گے اور انہیں یہ سمجھائیں گے کہ اگر کانگریس حکومت بنتی ہے تو ہندوستان میں ترقی ہی ترقی ہو گی.. مسیح کا کہنا ہے کہ ہم ہندوستان میں کافی زیادہ ڈاؤن لوڈ میں کروائیں گے.. ان سے جب یہ پوچھا گیا کہ ریاست میں کانگریس کی کتنی سیٹیں آنے کی امید ہے تو ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پوری پچیس سیٹیں آنے کی امید ہے..

بائٹ- ممتاز مسیح وائس پریزیڈنٹ, ریاستی کانگریس پارٹی

محمدرضاء اللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.