ETV Bharat / city

عوام کے خلاف چالان، سیاسی رہنماؤں کو نظر انداز کیوں؟ - راجستھان پولیس

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مرکزی و ریاستی حکومت کی جانب سے ہدیات جاری کی گئی ہیں، اگر کوئی شخص ان ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے جارہے ہیں تو ان پر کارروائی ہورہی ہے۔

عوام کے خلاف چالان، سیاسی رہنماؤں کو نظر انداز کیوں؟

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 8:31 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مرکزی و ریاستی حکومت کی جانب سے ہدیات جاری کی گئی، اگر کوئی شخص ان ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے جارہے ہیں تو ان پر کارروائی ہورہی ہے، یہ کارروائی صرف عوام کے لیے ہے۔

عوام کے خلاف چالان، سیاسی رہنماؤں کو نظر انداز کیوں؟

کورونا وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے راجستھان کی کانگریس حکومت اور مرکزی بی جے پی حکومت کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہے۔ جبکہ راجستھان میں کئی مقامات پر کورونا وباء کے خطرے کے پیش نظر دفعہ 144 بھی نافذ کیا گیا ہے، تاکہ عوامی ہجوم سے دوری کا خاص خیال رکھا جائے، مزید 5 سے زائد لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی بھی لگائی گئی ہے، لیکن پھر بھی کانگریس اور بی جے پی رہنما ان ہدایات کی سرے عام خلاف ورزی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ حد تو یہ ہے ان کی خلاف وزری پر پولیس انتظامیہ بھی خاموش ہے۔ وہیں اگر اس طرح کی خلاف وزری عام عوام کرے تو پولیس سخت رویہ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی بھی کرتی ہے'۔

اس ضمن میں عبدالمجید نامی شخص کا کہنا ہے کہ 'راجستھان پولیس کی کاررکردگی تشویش ناک ہے، جب کوئی عام آدمی ان ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے جائیں تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جاتی ہے۔ دوسری جانب اگر کوئی کانگریسی یا بی جے پی کا پروگرام ہوتا ہے تو اس وقت یہی راجستھان پولیس ان ہدایات کی خلاف ورزی کو نظر انداز کرتے ہوئے ان کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی نہیں کرتی۔'

پولیس کی دہری پالیسی پر مقامی باشندوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'پولیس کی کارکردگی انتہائی تشویش ناک ہے۔ جبکہ کورونا کے خلاف مذکورہ ہدایات تمام لوگوں کے لیے برابر ہے تو پر عام عوام کا چلان کاٹا جانا اور سیاسی رہنما کو نظر انداز کرنا غلط ہے۔'

عوام کا کہنا ہے کہ ''ہم سیاسی پارٹیوں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ لوگ بھی کورونا ہدایات کا خیال رکھیں، ایسے میں راجستھان پولیس کی کاروائی پر بھی بڑا سوالیہ نشان کھڑا ہوتا ہے کہ آخر پولیس کی یہ دوہری پالیسی پولیس ان کی مجبور ہے یا کچھ اور۔''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.