ETV Bharat / city

باڑمیر میں پنڈال گرنے سے متعدد افراد ہلاک - ram katha pandal falls

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع باڑ میر میں رام کتھا پنڈال گرنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

باڑمیر میں پنڈال گرنے سے 14 افراد ہلاک
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 6:34 PM IST

Updated : Jun 23, 2019, 9:37 PM IST

باڑمیر کے جسول قصبے میں اتوار کے روز تیز بارش اور آندھی کے سبب رام کتھا پروگرام میں حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

اطلاعات کے مطابق پنڈال میں زیادہ تر بزرگ افراد تھے۔

باڑمیر میں پنڈال گرنے سے 14 افراد ہلاک

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور اس نے زخمیوں کو بلوترا ہسپتال منتقل کیا۔ راحت کاری اقدمات جاری ہیں۔

حادثے کے بعد راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ حادثے میں بڑی تعداد میں لوگوں کی جان جانے کی جانکاری ملی ہے، جو بہت ہی پریشان کن ہے۔

وزیر اعلی نے اس حادثے میں متاثرہ لوگوں کو ہر ممکن مدد دینے کا اعلان کیا ہے۔

اس حادثے میں ریاست کے بی جے پی کے ترجمان لکشمی کانت بھاردواج نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ریاستی حکومت سے حادثے سے متاثر ہونے والے لوگوں کو ہر ممکن مدد دینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کو متاثرین کے اہل خانہ کو معاوضہ دینا چاہیے۔

Intro:بارہ بنکی میں ایک عمر دراز شخص کی مشتبہ حالات میں ہوئی موت پر سسپینس گہرا گیا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ مقتول کے بھائیوں نے اپنے دوسرے بھائی پر جائیداد کے لئے قتل کا الزام لگایا ہے۔ بھائیوں کی شکایت پر پولس نے مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

Body:معاملہ محمدپور تھانہ حلقے کے جیٹھواسی گاؤں کا ہے۔ یہاں سنیچر کی شام تقریبأ 4 بجے یہاں کے ہولدار سنگھ کی لاش ان کے دوسرے بھائی لکھنؤ کے سبک دوش کانسٹیبل کپتان سنگھ پہونچے۔ مقتول ہولدار بہادر کی شادی نہیں ہوئی تھی۔ ان کے پاس سے پشتینی اور اپنی کافی جائداد تھی۔ مقتول کے بھائی متھرا پرساد کا الزام ہے کہ ان کے بھائی کپتان سنگھ نے ہولدار سنگھ کا قتل کیا پے۔ ان کا الزام ہے کہ 12 جون کو کپتان سنگھ ان کے بھائی ہولدار سنگھ کو جبرن علاج کرانے لکھنؤ لے گئے تھے۔ ان کا الزام ہے کہ ان کے بھائی نے صرف دو دن ان کا علاج کرایا ہے۔ باقی کسی طرح کے علاج کا کوئی ثبوت کپتان سنگھ کے پاس نہیں۔ متھرا پرساد کا کہنا ہے کپتان سنگھ نے موت کی کوئی اطلاع کسی کو نہیں دی۔ اور نہ ہی وہ سوالوں مناسب جواب دے پا رہے تھے۔ اس کے علاوہ وہ جلدی سب کچھ کرنا چاہتے تھے اس لئے شک ہوتا ہے کہ ہولدار سنگھ کا قتل کیا گیا ہے۔ کیوں کہ ان کے پاس کافی جائیداد تھی۔ جو وہ تمام بھائیوں میں تقسیم کرنا چاہتے تھے۔ متھرا پرساد نے پولس سے معاملے کی شکایت تو پولس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔ متھرا پرساد کا کہنا ہے کہ پولس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر جہاں واردات ہوئی ہے وہیں درج کرائی جائے گی۔
بائیٹ متھرا پرساد، مقتول کا بھائی

Conclusion:
Last Updated : Jun 23, 2019, 9:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.