ETV Bharat / city

ملک میں بڑھتی بے روزگاری پر اشوک گہلوت کا مرکز کو توجہ دینے کا مشورہ - Rajasthan news

اجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے ملک میں بڑھتی بے روزگاری کی شرح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرکز ی حکومت کو اس جانب توجہ دینے کا مشورہ دیا۔

Advise to focus on the rising unemployment in the country

author img

By

Published : Sep 11, 2021, 5:07 PM IST

Updated : Sep 11, 2021, 10:34 PM IST

جے پور: راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے ملک میں بڑھتی بے روزگاری کی شرح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرکز ی حکومت کو اس جانب توجہ دینے کا مشورہ دیا۔

مسٹر گہلوت نے جمعہ کی شب سوشل میڈیا پر یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں بڑھتی بے روزگاری شرح تشویش ناک معاملہ ہے۔اکتوبر -دسمبر2020میں شہری علاقوں میں بے روزگاری شرح بڑھ کر10.3فیصد ہوگئی ہے، جو انتہائی تشویش ناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'آر ایس ایس، بی جے پی سے جموں و کشمیر کی جامع ثقافت کو نقصان پہنچا رہا ہے'

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مرکزی حکومت کو اس توجہ دیئے جانے اور روزگار پیدا کرنے والی پالیسی بنائے جانے کی ضرورت ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Sep 11, 2021, 10:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.