ETV Bharat / city

جے پور میں ٹلا بڑا حاثہ - جے پور

جے پور میں آج صبح ہی صبح ایک حادثہ پیش آیا ہے لیکن اس کسی طرح کے جانی اور مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

جے پور میں ایک بڑا حاثہ ٹل گیا
جے پور میں ایک بڑا حاثہ ٹل گیا
author img

By

Published : Feb 5, 2021, 1:26 PM IST

ریاست راجستھان کے بھیوڑی میں بیچ بازار میں پتھروں سے بھرا ہوا ایک ڈمپر پلٹ گیا، جس کی وجہ سڑک مکمل طور پر جام ہوگئی۔

جے پور میں ایک بڑا حاثہ ٹل گیا
جے پور میں ایک بڑا حاثہ ٹل گیا

واضح رہے کہ سڑک کی تعمیر کی وجہ سے ڈمپر غیر متوازن ہوگیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

خیال رہے کہ حادثے کے وقت موقع پر موجود تین افراد نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔

مقامی لوگوں کا ایسا ماننا ہے کہ صبح ہونے کی وجہ سے سڑک پر ہجوم نہیں تھا جس کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا جبکہ یہ علاقہ ایسا ہے جہاں دن بھر بھیڑ رہتی ہے تاہم اس حادثے کے بعد جائے واردات پر ہجوم جمع ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.