ETV Bharat / city

Three Arrested for Extremism: شدت پسندی کے الزام میں تین گرفتار

رتلام ایس پی ابھیشیک تیواری کا کہنا ہے کہ راجستھان پولیس نے رتلام کے تین لوگوں کو شک کی بنیاد پر گرفتار کیا ہے۔ اب ان لوگوں کے بارے میں معلومات حاصل کی جائیگی۔ اس کے علاوہ پولیس ان ریکارڈ بھی دیکھ رہی ہے اور یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ انکے رابطے میں کون کون تھے؟ Three Arrested on Militant Charges

عسکریت پسندی کے الزام میں گرفتار
عسکریت پسندی کے الزام میں گرفتار
author img

By

Published : Apr 2, 2022, 1:22 PM IST

راجستھان کے نبھڑا سے پولیس نے شدت پسندی کے الزام میں تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ تین لوگ جےپور میں سلسلہ وار بم دھماکہ کرنے والے تھے۔ تاہم اس سے قبل ہی پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ یہ تینوں مدھیہ پردیش کے رتلام کے رہنے والے ہیں۔ پولیس نے ان کے خلاف چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ان کے مکانوں کو بلڈوزر سے زمین بوس کردیا۔ Three Arrested on Militant Charges

شدت پسندی

رتلام ایس پی ابھیشیک تیواری کا کہنا ہے کہ راجستھان پولیس نے رتلام کے تین لوگوں کو شک کی بنیاد پر گرفتار کیا ہے، اب ان لوگوں کے بارے میں معلومات حاصل کی جائینگی،اس کے علاوہ پولیس ان ریکارڈ بھی دیکھ رہی ہے، اور یہ پتہ لگانے کو کوشش کر رہی ہے کہ انکے رابطے میں کون کون تھے اور کن مقامات پر انہوں نے دھماکہ کا سامان چھپاکر رکھا تھا۔

عسکریت پسندی
عسکریت پسندی

مزید پڑھیں:Nia arrests IPS Officer: این آئی اے نے آئی پی ایس افسر کو گرفتار کیا

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ملک سے غداری کرنے کا جرم ہے، اور اسے کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا ،ذرائع کے مطابق انھوں نے اس کے لیے باقاعدہ تنظیم بنا رکھی تھی ،جس کا نام صفہ بتایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.