ETV Bharat / city

Indian Students Stranded in Ukraine: ''انڈین ایمبیسی نے تاخیر سے ایڈوائزری جاری کی''

author img

By

Published : Feb 28, 2022, 10:04 AM IST

یوکرین میں جاری بحران کے درمیان دوبئی کے راستے اپنے ملک لوٹی طالبہ درشیکا شری واستو نے کہا کہ اگر بھارتی ایمبیسی وقت پر ایڈوائزری جاری کر دیا ہوتا ہے تو آج ہمارے ملک کے ہزاروں طالب علم پریشان نہیں ہوتے Student Returned to India from Ukraine۔

Students Stranded in Ukraine
Students Stranded in Ukraine

مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں یوکرین سے لوٹی طلبہ درشیکا شری واستو نے کہا کہ اگر انڈین ایمبیسی وقت رہتے ایڈوائزری یوکرین میں جاری کر دیتی تو ہزاروں طلبہ اور طلبات یوکرین میں نہیں پھنستے اور ہمارے رشتہ دار ایسے فکر مند نہ ہوتے۔ Indian Embassy Issued the Advisory Late۔

ویڈیو دیکھیے۔

روس اور یوکرین کے درمیان شدید جنگ کا دور جاری ہے۔ یوکرین میں ہزاروں طلباء زیر تعلیم ہے، مگر جنگ کی وجہ سے وہ اپنے اپنے آبائی وطن لوٹا چاہتے ہیں۔ جنگ کی وجہ سے یوکرین سے بھارت کے لیے فلائٹ بند ہیں۔ جس کی وجہ سے ہزاروں طلبہ وہ پھنس گئے ہیں اور ان کی پریشانیاں ختم نہیں ہو رہی ہیں۔

وہ مسلسل ویڈیو پیغامات کے ذریعے حکومت سے اپنے گھر لوٹنے کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں، ایسے نازک وقت میں مدھیہ پردیش کی رہنے والی درشکا شریواستو دوبئی کے راستے انڈیا پہنچنے پر بتایا کہ اگر یوکرین میں انڈین ایمبیسی وقت رہتے ایڈوائزری جاری کر دیتی تو آج ہزاروں طلبہ یوکرین میں پریشان نہیں ہوتے۔

تقریبا اٹھارہ ہزار طلبہ و طالبات یوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں جن کی مشکلیں ختم نہیں ہو رہی ہیں۔ وہ اپنے گھر لوٹنا چاہتے ہیں Thousands Indian Students Stranded in Ukraine۔

مزید پڑھیں:

ساتھ ہی یوکرین سے انڈیا کا کرایے زبردست اضافہ کر دیا گیا ہے۔ میری حکومت سے مطالبہ ہے کہ جو طلباء پھنس گئے ہیں ان کو جلد سے جلد اپنے اپنے گھر پہنچانے کا بندوبست کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.