ETV Bharat / city

ہنی ٹریپ معاملہ: مشتبہ افسران اور رہنماؤں کی تفتیش ایس آئی ٹی کرے گی

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت سے گرفتار ہنی ٹریپ معاملہ میں شامل مشتبہ افسران اور رہنماؤں کی تفتیش کے لیے اسپیشل انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

ایس آئی ٹی افسر سنجیو شامی
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 2:28 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:16 AM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت سے پکڑائے ہنی ٹریپ معاملے میں شامل مشتبہ افسران اور رہنماؤں کی جانچ اور تفتیش اب اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کرے گی۔
اندور نگر نگم کے ایک افسر کی بلیک میلنگ کی شکایت پر اندور پولیس ہنی ٹریپ معاملے کا راز فاش کیا ہے جو اپنا شکار ہائی پروفائل لوگوں سے دوستی بنا کر ان کی فوٹو اور ویڈیو وائرل کرنے کی بلیک میلنگ کرتا تھا۔
ایس آئی ٹی بلیک میلنگ کرنے والے گروہ میں شامل ملزم کے ساتھ فحش ویڈیو اور فوٹو میں دکھائی دینے والے مشتبہ افسران اور رہنماوں کی تفتیش شروع کر دی ہے

مشتبہ افسران اور رہنماؤں کی تفتیش ایس آئی ٹی کرے گی

ایس آئی ٹی کے ڈی جے کاؤنٹر انٹیلی جنٹس سنجو شامی معاملے کی تفتیش کے لیے اندور میں ہی سکونت اختیار کر لی ہے۔
سنجو شمی پولیس تھانے پہنچ کر اب تک کی جانچ اور ویڈیو فوٹو میں دکھائی دینے والے افسر اور رہنماؤں کہ ملزموں کے رشتوں کے بارے میں جانکاری حاصل کررہے ہیں۔

ایس آئی ٹی ہنی ٹریپ معاملے میں پولیس افسر اور لیڈران کس طرح سے ملزموں کو فائدہ پہنچاتے تھے اس کی بھی تفتیش کرے گی ملزم کس طرح سے تبادلے کروانا، پرائیویٹ کمپنیوں کو ٹھیکے دلوانہ، سرکاری دفتروں میں ملازمت دلوانے کے لیے افسر اور رہنماؤں کے تعلقات کا فائدہ اٹھاتے تھے سب کی تفتیش کرے گی۔

مشتبہ افسران اور رہنماؤں کو جب پتہ چلا کہ کی ہنی ٹریپ معاملے کی تفتیش ایس آئی ٹی کرے گی تو ان لوگوں میں بے چینی پیدا ہوگئی کیونکہ ان کے فحش ویڈیوز اور تصاویر ملزموں کے ساتھ ہیں جس کے ذریعہ ان کی بلیک میلنگ کی جارہی تھی۔
ایس آئی ٹی نے ہنی ٹریپ کے لیے ایک ویب سائٹ بھی جاری کی ہے۔

Intro:ہنی ٹریپ معاملے میں شامل مشتبا افسران اور نیتاؤں کی ہوگی جاج

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور اور دارالحکومت سے پکڑائے ہنی ٹریپ صوبے کے پیچیدہ معاملوں میں سے ایک نظر آنے لگا ہے کیونکہ اس کی تفتیش اب اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کریگی
اندور نگر نگم ایک افسر کی بلیک میلنگ کی شکایت پر اندور پولیس نے ایسے ہنی ٹریپ معاملے کا راز فاش کیا ہے جو اپنا شکار ہائی پروفائل لوگوں بناتا تھا ان سے پہلا دوستی بڑھائی جاتی تھی بعد میں ان کے فوٹو اور ویڈیو وائرل کرنے کی بلیک میلنگ کرتا تھا
ایس آئی ٹی بلیک میلنگ کرنے والے گروہ میں شامل ملزم کے ساتھ فحش ویڈیو اور فوٹو میں دکھائی دینے والے مشتبہ افسر اور نیتاؤں کی جانچ شروع کر دی ہے
ایس آئی ٹی کے ڈی جے کاؤنٹر انٹیلی جنٹس سنجو شامی معاملے کی جانچ کے لیے اندور میں ڈیرا ڈال لیا ہے
سنجو شمی پولیس تھانے پہنچ کر اب تک کی جانچ اور ویڈیو فوٹو میں دکھائی دینے والے افسر اور نیتاؤں کہ ملزموں کے رشتوں کے بارے میں جانکاری حاصل کریں
ایس آئی ٹی ہنی ٹریپ معاملے میں پولیس افسر اور بے نیتا کس طرح سے ملزموں کو فائدہ پہنچاتے تھے اس کی تفتیش کرے گی ملزم کس طرح سے تبادلے کرانا پرائیویٹ کمپنیوں کو ٹھیکے دلوآنہ سرکاری دفتروں میں ملازمت دلوانے کے لئے افسر اور نیتاؤں کے تعلقات کا فائدہ اٹھاتے تھے جاج کریگا
مشتبا افسر اور نیتاؤں کو جب پتہ چلا کہ کی ہنی ٹریپ معاملے کی تفتیش ایس ٹی کرے گی تو ان لوگوں میں کھلبلی مچ گئی کیوکی ان کے فحش ویڈیو فوٹو ملزموں کے ساتھ ہے جو ان کو بلیک میلنگ کر رہی تھی
ایس ای ٹی نے ہنی ٹریپ کے لئے ایک ویب سائٹ جاری کی ہے
Info.sit@mppolice.gov.in

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.