ETV Bharat / city

Rahat Indori Birthday: راحت اندوری کے بہترویں یوم پیدائش پر منعقد ہوگا سیمینار - راحت اندوری کو لوگوں نے یاد کیا

عالمی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر راحت اندوری Dr Rahat Indori کے یوم پیدائش کے موقع پر آبائی شہر اندور میں پروگرام کا انعقاد کیا جائےگا۔ جس کا موضوع ہے " راحت اندوری کی مقبولیت سے محبوبیت تک" مقرر کیا گیا ہے۔

Rahat Indori Birthday
Rahat Indori Birthday
author img

By

Published : Jan 2, 2022, 11:26 AM IST

Updated : Jan 2, 2022, 1:23 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری World Renowned Poet Rahat Andori کی 72 ویں یوم پیدائش پر سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس کا موضوع ہے " راحت اندوری کی مقبولیت سے محبوبیت تک"۔ اس پروگرام میں شہر و ملک کی بڑی شخصیت کی شرکت ہوگی۔

ویڈیو دیکھیے۔

عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کی یکم جنوری کو یوم پیدائش کے موقع پر ان کے چاہنے والوں نے یاد کیا People Remembered Rahat Andori۔ وہیں شہر اندور میں اس موقع پر سے سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے جس کا موضوع ہے راحت اندوری کی مقبولیت سے محبوبیت تک۔ جس میں ملک کے دانشور شخصیات شرکت کرنے کے لئے اندور پہنچ گئے ہیں۔

ساتھی ہی راحت اندوری کے کلام کو صوفی بینڈ Sufi Band کے ذریعہ بھی پیش کیا جائے گا۔

راحت اندوری کے بیٹے فضل راحت Fazal Rahat نے بتایا کہ ہر برس کی طرح رواں برس بھی آج شب راحت اندوری کی یاد میں سے سیمینار منعقد کیا جائے گا۔ جس کا موضوع ہے راحت اندوری کی مقبولیت سے محبوبیت تک ہیں جس کا پہلا سیشن پینل ڈسکشن کا رہے گا جبکہ دوسرا راحت اندوری کے کلام کو کے آفتاب قادری اور فیض کی ٹیم بیڈ کے ذریعے پیش کریں گے۔

مزید پڑھیں:

فضل نے کہا کہ راحت اندوری کو ہر لمحہ یاد کرتے ہیں مگر سوشل میڈیا Social Media نے اس کو اور آسان کر دیا ہے کہ ان کے چاہنے والے ان کو پڑھے اور لکھنے والے کہیں نہ کہیں ان کے دیدار با آسانی سے قرار دیتے ہیں یہاں تک کہ میں تو ان کے کلام دیکھے, سنے بغیر سوتا تک نہیں ہوں ایسا لگتا ہے کہ راحت اندوری کسی مشاعرہ پڑھنے گئے ہیں اور وہ جلد ہی گھر لوٹیں گے۔

Last Updated : Jan 2, 2022, 1:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.