ETV Bharat / city

کورونا وائرس سے ایک اور شخص کی موت

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 7:40 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ موت ہوچکی ہیں

کورونا وائرس سے ایک اور شخص کی موت
کورونا وائرس سے ایک اور شخص کی موت

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور جس کو منی ممبئی بھی کہا جاتا ہے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی موت 12ہوچکی ہے جس میں سے 8 موت صرف اندور کی ہے

کورونا وائرس سے ایک اور شخص کی موت
چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین جٹیاں نے بتایا کہ صوبے کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر شہر ہے کورونا وائرس سے 50سالہ نسرین شوہر لیاقت حسین جس کا علاج 10 دن سے چل رہا تھا
کورونا وائرس سے ایک اور شخص کی موت
کورونا وائرس سے ایک اور شخص کی موت

اس کی موت ہوگئی اورجن لوگوں کی رپورٹ نگیٹیو آئے گی ان لوگوں کو ہم ڈسچارج کرنا شروع کردیں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.