ETV Bharat / city

اندور: خانقاہ میں شعری نشست - شعری نشست کا اہتمام

کورونا وائرس وبا کے پیش نظرکیے گئے لاک ڈاؤن کے سبب خانقاہ میں کوئی تقریب منعقد نہیں کی گئی تھی۔

Mushaira in Khanqah
خانقاہ میں شعری نشست
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 9:50 PM IST

Updated : Oct 25, 2020, 10:21 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں 'خانقاہ فیض قادریہ' میں شعری نشست کا اہتمام کیا گیا۔

خانقاہ میں شعری نشست

کورونا وبا کے ابتدائی دنوں میں اندور کورونا مرکز بن گیا تھا۔ وبا سے تحفظ کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے جاری احکامات کے پیش نظر خانقاہوں میں بھی اجتماعی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی تھی، مگر طویل وقفے کے بعد خانقاہ فیض قادریہ میں شعراء کرام کی موجودگی میں شعری نشست کا اہتمام کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: فٹنس میں وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑنے والا کھلاڑی

خانقاہ فیض قادریہ کے زیر اہتمام شعری نشست میں اندور، اجین، دہلی اور اطراف کے شعراء کرام نے شرکت کی اور اپنا کلام پیش کیا۔

ان شعراؤں میں جاوید بیگ اجین، قمر ساقی، دھار رنجن نگم دہلی، نواز اسمیں اجین نے اپنے اپنے کلام پیش کیے۔

Last Updated : Oct 25, 2020, 10:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.