ETV Bharat / city

اندور : کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا وائرس کے 50 نئے کیسز کے بعد کر متاثرین کی کل تعداد 892 ہوئی۔

Indore registers 50 new coronavirus cases, total up to 892
اندور : کورونا مریضوں کی کل تعداد 892
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 4:07 PM IST

شہر اندور ممبئی کے بعد دوسرا ایسا شہر ہے جو کورونا وائرس کا مرکز بنتا جا رہا ہے جہاں مسلسل غیر معمولی طور پر متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر 50 نئے کیسزز سامنے آئے ہیں۔ صوبے میں سب سے زیادہ کورونا کے مریضوں کی تعداد اندر میں پائی جانے لگی ہے۔

ویڈیو

اس ضمن میں چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین جٹیاں نے بتایا کہ' شہر میں ہم نے 160 قرنطین سینٹر بنائے گئے ہین ان میں تقریبا پندرہ سو لوگوں کو کورو ٹائن کیا گیا ہے ان میں سے 800 لوگوں کی رپورٹ منفی آئی ہے، لیکن گذشتہ 24گھنٹوں میں 50 کورونا وائرس نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ ستر لوگ کورونا وائرس صحت یاب ہو کر گھر چلے گئے ہیں صحت یاب مریضوں کی ہم موبائل اپلیکیشن کے ذریعے مانیٹرنگ کرتے رہیں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.