ETV Bharat / city

اندور رکن پارلیمنٹ کورونا واریئرس کے سروے میں نمبر ون - ساؤتھ گجرات یونیورسٹی

نازک وقت میں اندور کے رکن پارلیمنٹ شنکر لال وانی نے اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی سمجھتے ہوئے صحت عملہ کے ساتھ شانہ بشانہ خدمات کو انجام دیتے رہے۔

MP from indore
MP from indore
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 8:22 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے رکن پارلیمنٹ شنکرلال وانی ساؤتھ گجرات یونیورسٹی کے کورونا واریئرس سروے میں نمبر ون پر آئے ہیں۔

صوبے کا مینی ممبئی کہے جانے والا شہر اندور جو کورونا کا مرکز بن گیا ہے یہاں کورونا کے روز بروز مریض بڑھتے ہی جا رہے ہیں مگر انتظامیہ اور صحت عملہ اس سے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔

کورونا وبا کے دوران بہتر کام کرنے کے سلسلے میں 543 رکن پارلیمنٹ کے درمیان ایک ساؤتھ گجرات یونیورسٹی نے سروے کیا تھا، جس میں اندور سے بھارتی جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شنکرلال وانی کو نمبر ون کے اعزاز سے نوازا گیا۔

کورونا واریئرس کے سروے میں نمبر ون

یہ بھی پڑھیے
جے پی نڈا کی نتیش کمار سے ملاقات، ٹکٹوں کی تقسیم پر تبادلہ خیال

نازک وقت میں اندور کے رکن پارلیمنٹ شنکر لال وانی نے اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی سمجھتے ہوئے صحت عملہ کے ساتھ شانہ بشانہ خدمات کو انجام دیتے رہے۔ وہ کورونا وبا کے دوران ہر سطح پر عوام تک پہنچنے اور سہولت فراہم کرنے میں آگے رہے۔ یہاں تک کہ ان کا کنبہ بھی کورونا سے متاثر ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.