ETV Bharat / city

اندور: کل متاثرین کی تعداد 890، 48 ہلاک - مدھیہ پردیش

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کوویڈ 19کے نو نئے معاملوں کےساتھ یہاں متاثرین کی تعداد 890 تک جاپہنچی ہے۔

اندور: کل متاثرین کی تعداد 890، 48 ہلاک
اندور: کل متاثرین کی تعداد 890، 48 ہلاک
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 2:36 PM IST

گذشتہ دن ایک خاتون کی موت کی تصدیق کئےجانے کے بعد یہاں وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 48 تک جاپہنچی ہے۔

چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر(سی ایم ایچ او)کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کی رات تک متاثرین کی تعداد 892تھی۔

کل دیررات جاری بلیٹن میں جمعہ کے 892 متاثرین کی تعداد میں سی ایم ایچ او دفتر سے ہوئی بھول کا سدھار کرتے ہوئے جمعہ تک کُل متاثرین کی تعداد 881 قرار دیاگیا۔

اس طرح سامنے آئے نئے نو معاملوں کے ساتھ متاثرین کی تعداد 890 تک جا پہنچی ہے۔اسی فہرست میں ایک 70سالہ خاتون کی موت ہونے کی بھی تصدیق رات میں کی گئی ہے۔

اس طرح یہاں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 48 تک جاپہنچی ہے۔سی ایم ایچ او کے مطابق اب تک 3928 کی جانچ رپورٹ موصول ہوئی ہے، جن میں سے کُل 890 متاثرین کی تصدیق اب تک ہوپائی ہے۔

جبکہ ڈسچارج ہونےو الے مریضوں کی کُل تعداد اب تک 71بتائی گئی ہے۔جبکہ ادارہ جاتی قرنطینہ میں میڈیکل نگرانی میں رکھے گئے کُل 382 مشتبہ کو ٹھیک ہونے پر گھر جانے دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.