ETV Bharat / city

مذہب تبدیل کی سازش کا پردہ فاش - کرسچیئن مذہب

بھنور کُواں میں متعدد افراد کے مذہب تبدیل کے پیش نظر ہندو تنظیم نے سخت احتجاج کیا جس کے بعد پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔

مذہب تبدیل کی سازش کا پردہ فاش
مذہب تبدیل کی سازش کا پردہ فاش
author img

By

Published : Jan 27, 2021, 12:40 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے بھنور کواں پولیس سٹیشن کے پیچھے ایک تنظیم کے ذریعے بہت سارے لوگوں کو جمع کرنے اور ان کو تبدیل کرانے کی کوشش جاری تھی۔

اس پورے معاملے میں ہندو تنظیم نے سخت احتجاج کیا جبکہ احتجاج کے بعد پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور اس دوران پورے معاملے کی تفتیش کرتے ہوئے پولیس نے 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، جن میں سے نو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ہندو تنظیم کی طرف سے ہنگامہ برپا کرنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور بھنور کُواں پولیس سٹیشن کے پیچھے 'ستیہ پرکاش سنستھا' میں ایک بڑی تعداد میں لوگوں کو جمع کیا گیا تھا جہاں تقریباً دیڑھ سو افراد کو لایا گیا تھا۔

مذہب تبدیل کی سازش کا پردہ فاش
مذہب تبدیل کی سازش کا پردہ فاش

مختلف دیہی علاقوں جمع کیے گئے لوگوں کو کرسچیئن مذہب اپنانے کو کہا جارہا تھا تاہم اس پورے معاملے میں ہندو تنظیموں کے ہنگامے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پورے معاملے میں نو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

واضح رہے کہ اس پورے معاملے میں 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جبکہ اس پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

اس معاملے میں پولیس نے پرارتھنا سبھا میں شرکت کے لیے آئی ایک متاثرہ کی شکایت پر کل 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

متاثرہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کی والدین اسے نانی کے گھر لے جانے کے بہانے یہاں لیکر آئے تھے اور یہاں آئے اور کچھ لوگوں کو عیسائیت مذہب قبول کرنے کے بارے میں بات کر رہے تھے اور یہ کہہ رہے تھے کہ ہندو مذہب خراب ہے۔

متاثرہ نے کہا کہ 'میں نے اس پرارتھنا سبھا سے نکلنے کی کوشش کی لیکن وہ مجھے باہر آنے کی اجازت نہیں دے رہے تھے۔

فی الحال پولیس نے متاثرہ کے شکایت پر راکیش کوشل، رانی کوشل، گنیش، لوینا، ہیمنت اور دیگر کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.