ETV Bharat / city

تعزیہ کی زیارت نہیں ہونے سے عقیدت مند مایوس - عوام میں غم اور غصہ

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا وبا کے پیش نظر انتظامیہ نے امام باڑوں کے دروازے بند کروا دیے ہیں۔

Devotees disappointed due to not seeing Taziya
تعزیہ کی زیارت نہیں ہونے سے عقیدت مند مایوس
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 8:56 PM IST

اندور صوبے کا صنعتی شہر جہاں محرم الحرام کے مہینے میں تعزیہ داری ہوتی ہے، تو وہیں مجلس اور اکھاڑوں کے جلوس بھی نکالے جاتے ہیں۔ مگر اس بار کورونا کی وجہ سے انتظامیہ نے اجتماعی تقریبات پر سخت پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

ویڈیو

سرکاری امام باڑے پر تعزیہ کے قیام ہونے کے باوجود بھی تعزیہ کی زیارت کی اجازت نہیں ملنے سے عوام نے مایوسی اور غم کا اظہار کیا۔ زائرین کا کہنا تھا ہماری جو منت ہم نے مانگی تھی وہ پوری ہوگئی ہے لہذا ہمیں عقیدت کا نذرانہ پیش کرنے دیا جائے۔ ہم کئی سالوں سے یہاں زیارت کرنے آرہے ہیں اور یہ پہلا موقع ہے جو اس طرح کا واقعہ ہمارے سامنے پیش آیا ہے۔

Imam bada
امام باڑہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.