ETV Bharat / city

بیٹیوں کے تحفظ اور تعلیمات کے لیے بیداری پروگرام کا انعقاد - اندور، مدھیہ پردیش

صوبے کا صنعتی شہر اندور جہاں مغربی تہذیب تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، بیٹیوں کے تحفظ اور تعلیمات کے لیے حکومت نے 'بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ' مہم کا آغاز کیا ہے۔

Conducting awareness programs
بیداری تقریبات کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 27, 2021, 7:26 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بیٹیوں کے تحفظ اور تعلیمات کے لیے بیداری تقریبات کا انعقاد کیا۔ ان تقریبات میں مقررین نے بچیوں کے کردار پر روشنی ڈالیں۔ اس کے علاوہ ان کو درپیش مسائل، چلنجزوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں طلبہ، آنگنواڑی کارکن اور متعلقہ محکمے کے ملازمین نے شرکت کی۔

ویڈیو

مولانا شاداب نے کہا کہ بچوں کو اپنے والدین کے ساتھ بڑی اعزازی سے پیش آنا چاہیے۔ ان کے حکم کی فرمانبرداری کرنی چاہیے۔ وہیں آنگن واڑی کارکن نے کہا کہ آج 'بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ' مہم کے تحت ہم نے مذہبی اساتذہ سے عوام کو بیدار کرنے کی کوشش کی، کیونکہ مذہبی رہنماؤں کی رہنمائی سے کوئی انکار نہیں کرتا اور ان لوگوں کا عوام پر گہرا اثر پڑتا ہے۔

Conducting awareness programs
بیداری پروگرام کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.