ETV Bharat / city

مسلمانوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں: سید شاہنواز حسین

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بھارتی جنتا پارٹی کے قومی ترجمان سید شاہنواز حسین نے کہا کہ' شہریت ترمیمی قانون سے مسلمانوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں' ۔

'مسلمانوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں'سید شاہنواز

author img

By

Published : Feb 19, 2020, 2:38 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:22 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں اسی تعلق سے میڈیا کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ہوئے بھارتی جنتا پارٹی کے ترجمان سید شاہنواز حسین نے کہا کہ بھارت کے مسلمانوں کو کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔

'مسلمانوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں'سید شاہنواز

جو لوگ شہریت ترمیم قانون کے بارے میں نہیں جانتے وہ لوگ غلط بیان بازی کر رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں: یونیفارم سول کوڈ ہوگا نافذ؟

انہوں نے کہا کہ'جو لوگ نریندر مودی کو انتخابات میں شکست نہیں دے سکتے وہی یہ کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے مدھیہ پردیش کمل ناتھ حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ' یہکام چلاؤ حکومت ہے، یہ جگاڑ حکومت ہے، یہ پہلی حکومت ہے جس میں ان کے رہنما سڑکوں پر ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.