ETV Bharat / city

اندور میں کورونا وائرس کے 381 نئے مریض - اندور میں کورونا وائرس

بلیٹن کے مطابق کل کورونا وائرس کے جانچ کیے جانے والے 3004 نمونوں میں سے 381 افراد متاثر پائے گئے۔ اس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 18321 ہوگئی۔

اندور میں کورونا وائرس کے 381 نئے مریض
اندور میں کورونا وائرس کے 381 نئے مریض
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 7:21 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کورونا وائرس 'کوڈ 19' کے 381 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 18321 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مزید چھ افراد کی موت ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 479 ہوگئی ہے۔ جبکہ اب تک مجموعی طور پر 13130 ​​مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر (سی ایم ایچ او) کی طرف سے گزشتہ رات جاری ہونے والی بلیٹن کے مطابق کل کورونا وائرس کے جانچ کیے جانے والے 3004 نمونوں میں سے 381 افراد متاثر پائے گئے۔ اس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 18321 ہوگئی۔ اب تک پچھلے چھ مہینے کے دوران مجموعی طور پر دو لاکھ 61 ہزار 499 نمونے جانچے گئے ہیں۔
بلیٹن کے مطابق دو خواتین سمیت چھ افراد کی موت کے بعد اب تک مجموعی طور پر 479 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔ دوسری طرف اب تک مجموعی طور پر 13130 ​​مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔ فی الحال، 4712 مریض زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.