ETV Bharat / city

اندور: کورونا وائرس کے 162 نئے معاملے درج

author img

By

Published : Mar 4, 2021, 1:03 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد میں پھر سے اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔

indore
indore

صوبے کا صنعتی شہر اندور جہاں کورونا نے سب سے زیادہ متاثر کیا جس کی وجہ سے یہ کورونا کا مرکز بن گیا تھا۔ صحت عملہ اور انتظامیہ کی کوششوں سے اس پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا تھا مگر گزشتہ کچھ روز سے پھر سے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ 162 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ایکٹیو مریضوں کی تعداد 1258 درج کی جا چکی ہے۔ 11 فروری کی بات کرے تو ایکٹیو مریضوں کی تعداد 280 تک پہنچی تھی، صرف 23 دنوں میں کورونا مریض کی تعداد پانچ گنا سے زیادہ ہوگئی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1642 کورونا نمونوں کی جانچ کی گئی جس میں 1469 کی رپورٹ منفی آئی جبکہ 162 کی رپورٹ مثبت ہے۔

اندور میں کورونا کی آٹھ لاکھ 30 ہزار 517 نمونوں کی جانچ کی جس میں ساٹھ ہزار 210 کورونا وائرس سے متاثر مریض ملے جبکہ 58 ہزار پچاس مریض شفایاب ہو کر ہسپتالوں سے گھر واپس پھیجے گئے جبکہ 933 اموات بھی درج کی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.