حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں گوداوری کا پانی فراہم کرنے کے لئے گھن پور سے سینک پوری کے مابین بنائے جانے والے جنکشن کے کاموں کو انجام دینے کے سلسلہ میں دو دن پانی کی سربراہی بند رہے گی۔
پانچ ستمبر کو صبح چھے بجے سے چھے ستمبر کی شام چھے بجے تک پانی کی سربراہی بند رہے گی۔
حشمت پیٹ، پیٹ بشیرآباد، بینک کالونی، میناکشی، ڈیفینس کالونی، گوتم نگر،چانکیہ پوری، ترومل نگر، گائتری نگر، الوال بلدیہ کے علاوہ دیگر علاقوں میں پانی عدم دستیاب رہے گا۔
پانی کی سربراہی روکی جائے گی - گھن پور سے سینک پوری کے مابین
حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں پانچ اور چھے ستمبر کو پانی کی سربراہی روک دی جائے گی۔
پانی کی سربراہی روکی جائے گی
حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں گوداوری کا پانی فراہم کرنے کے لئے گھن پور سے سینک پوری کے مابین بنائے جانے والے جنکشن کے کاموں کو انجام دینے کے سلسلہ میں دو دن پانی کی سربراہی بند رہے گی۔
پانچ ستمبر کو صبح چھے بجے سے چھے ستمبر کی شام چھے بجے تک پانی کی سربراہی بند رہے گی۔
حشمت پیٹ، پیٹ بشیرآباد، بینک کالونی، میناکشی، ڈیفینس کالونی، گوتم نگر،چانکیہ پوری، ترومل نگر، گائتری نگر، الوال بلدیہ کے علاوہ دیگر علاقوں میں پانی عدم دستیاب رہے گا۔
Intro:Body:
Conclusion:
News
Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:59 AM IST