ETV Bharat / city

ضمنی انتخاب: اتم کمار ریڈی کی اہلیہ کانگریس کی امیدوار - huzur nagar congress candidate

کانگریس ہائی کمان نے اس سلسلہ میں ایک لیٹر جاری کرتے ہوئے حلقہ حضور نگر کے امیدوار کے طور پر پدماوتی کو ٹکٹ دینے اعلان کیا۔

اتم کمار ریڈی کی اہلیہ ضمنی انتخاب میں کانگریس کی امیدوار
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 1:32 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:21 PM IST

تلنگانہ صدر پردیش کانگریس اتم کمار ریڈی کی اہلیہ پدماوتی اسمبلی حلقہ حضور نگر کے ضمنی انتخاب کے لیےکانگریس کی امیدوار ہیں۔

کانگریس ہائی کمان نے اس سلسلہ میں ایک لیٹر جاری کرتے ہوئے حلقہ حضور نگر کے امیدوار کے طور پر پدماوتی کو ٹکٹ دینے اعلان کیا۔
واضح رہے2018 کے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں مذکورہ حلقہ سے اتم کمار ریڈی کامیاب ہوئے تھے، جس کے بعد 2019 کے لوک سبھا الکشن میں انھوں نے حصہ لیا اور نلگنڈہ کے رکن پارلیمان منتخب ہوئے۔

اس کے بعد وہ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔ حلقہ حضور نگر سے ٹکٹ حاصل کرنے تلنگانہ کانگریس کے متعدد رہنماوں نے کوششیں کیں، تاہم ہائی کمان نے اتم کمار ریڈی کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا، پدماوتی بھی سابقہ میں رکن اسمبلی رہ چکی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.