ETV Bharat / city

آر ٹی سی کے کنوینرپولیس حراست میں - telangana bandh on 19 th october

ٹی ایس آر ٹی سی کی ہڑتال شدت اختیار چکی ہے، جبکہ 19 اکتوبر کو آر ٹی سی اور اس  کی حمایت میں اپوزیشن جماعتوں نے  تلنگانہ بند کا اعلان کیا ہے۔

تلنگانہ: آر ٹی سی کے ،جے اے سی، پولیس کی زیرحراست
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 3:19 PM IST

تلنگانہ بند سے ایک دن قبل جمعہ کے روز ٹی ایس آر ٹی سی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کنوینر اشوتھاما ریڈی کو پولیس نے ہراست میں لے لیا ہے۔
جمعہ کے روز آر ٹی سی کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے حیدرآباد میں نکالی گئی بائیک ریلی کے دوران پولیس نے انھیں ہراست میں لیا ہے۔
اس موقع پر اشوتھاما ریڈی نے کہا کہ حکومت ہٹ دھرمی اور زیادتی کررہی ہے، انھوں نے حکومت سے بات چیت کے لیے تیار ہونے کا مطالبہ کیا، اور عوام سے 19 اکتوبر کو منائے جانے والے تلنگانہ بند کو کامیاب کرنے کی اپیل کی۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.