ETV Bharat / city

امریکہ: سڑک حادثے میں تین بھارتی ہلاک - امریکہ مں سڑک حادثہ

امریکہ میں ہوئے سڑک حادثے میں شوہر، بیوی اور ان کے ساتھی کا انتقال ہوگیا۔

there-telugu-people-died-in-an-accident-in-america
امریکہ: سڑک حادثے میں تین بھارتی ہلاک
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 6:45 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:34 PM IST

امریکہ میں ہوئے سڑک حادثے میں شوہر، بیوی اور ان کے ساتھی کا انتقال ہوگیا۔

مہلوک جوڑے کا تعلق حیدرآباد کے مشیرآباد سے بتایا گیا ہے۔ جبکہ ان کے ساتھی کا تعلق آندھراپردیش سے ہے۔ اے دویا، راجا اور پریم ناتھ کے طور پر ان کی شناخت ہوئی ہے۔ ڈلاس سے پریسکو جانے کے دوران یہ حادثہ پیش آیا۔

بتایا گیا کہ ایک نابالغ نے انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ کار چلاتے ہوئے پیچھے سے ان کی کار کو ٹکر کو دے دی۔ جس کے نتیجے میں کار میں سوار تین افراد برسر موقع ہلاک ہوگئے۔

بتایا گیا کہ دویا اور راجا کی ایک سات برس کی بیٹی بھی ہے، انھوں نے اپنی بیٹی کو سکول بھیجا کر اور وہ ایک گھر دیکھنے کے لیے جارہے تھے اس دوران یہ حادثہ پیش آیا۔

ان کی خواہش تھی وہ ایک نئے گھر میں منتقل ہوں اسی مقصد سے روانہ ہوئے مگر یہ ان کی زندگی کا آخری سفر ہوگیا۔

بھارت میں مہلوکین کے افراد خاندان کو اس کی اطلاع دی گئی، جس کے بعد افراد خاندان اور غم اور صدمے میں ڈوب گئے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:34 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.