انہوں نے اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ موجودہ طورپر 100 ایم ویز کام کررہے ہیں جس میں ہر سنٹر میں 30 نشستی کال سنٹر اور 1962 ٹال فری نمبر ہے۔انہوں نے کہا کہ مرکز کو تجویز بھیجنے کے سوا م، ریاست میں ایم ویز کی تعداد میں اضافہ کی کوئی تجویز نہیں ہے۔
سرینواس یادو نے کہاکہ بکروں کی افزائش کے جملہ 16382 شیڈس کی محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے مہاتما گاندھی قومی دیہی طمانیت روزگار اسکیم کے تحت منظوری دی ہے۔ہر ٹائپ 1قسم کے شیڈ پر 53,000 روپئے کا صرفہ عائد ہوتا ہے اور ٹائٹ 2شیڈ کے لئے 45,000روپے صرفہ عائد ہوتا ہے