کانگریس نے الیکشن کمیشن کو مطلع کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ وزیر نے میونسپل کارپوریشن کی انتخابی مہم کے دوران ووٹرز کو دھمکایا ہے، یہ بتایا گیا کہ ضلع محبوب آباد کے حلقے ترور میں انتخابی مہم کے دوران وزیر نے کہا کہ 'ووٹ کس کے حق میں ڈالا گیا ہے یہ پتہ چل جاتا ہے۔ ٹی آر ایس کو ووٹ نہیں ڈالنے کے نتائج رونما ہوسکتے ہیں۔ اس کے بعد افسوس کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، کیونکہ اگلے چار برس ٹی آر ایس کی حکومت ہی رہے گی۔
کانگریس نے الزام لگایا کہ ای دیاکرراو نے انتخابی قواعد کی خلاف ورزی کی ہے، اس لیے فوری طور پر اقدام کرتے ہوئے کاروائی کا مطالبہ کیا۔
'وزیر نے ووٹرز کو دھمکایا ہے'
کانگریس نے تلنگانہ کے وزیر پنچایت ایرابلی دیاکر راؤ کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔
کانگریس نے الیکشن کمیشن کو مطلع کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ وزیر نے میونسپل کارپوریشن کی انتخابی مہم کے دوران ووٹرز کو دھمکایا ہے، یہ بتایا گیا کہ ضلع محبوب آباد کے حلقے ترور میں انتخابی مہم کے دوران وزیر نے کہا کہ 'ووٹ کس کے حق میں ڈالا گیا ہے یہ پتہ چل جاتا ہے۔ ٹی آر ایس کو ووٹ نہیں ڈالنے کے نتائج رونما ہوسکتے ہیں۔ اس کے بعد افسوس کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، کیونکہ اگلے چار برس ٹی آر ایس کی حکومت ہی رہے گی۔
کانگریس نے الزام لگایا کہ ای دیاکرراو نے انتخابی قواعد کی خلاف ورزی کی ہے، اس لیے فوری طور پر اقدام کرتے ہوئے کاروائی کا مطالبہ کیا۔
rtert
Conclusion: