ETV Bharat / city

تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی نے دیاکر راو کو سالگرہ کی مبارکباد دی - نیک تمناؤں کا اظہار

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے ریاستی وزیر پنچایت راج ای دیاکر راو کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔

تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی نے دیاکر راو کو سالگرہ کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 5:23 PM IST

اپنے ٹوئیٹر پیام میں دیاکر راو کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے بہتر صحت اور عوام کے لئے خدمات جاری رکھنے کے سلسلے میں نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

تارک راما راو نے عادل آباد کے رکن اسمبلی جوگورامنا کو بھی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

تارک راما راو نے ان دونوں کی فائل تصاویر کو بھی پوسٹ کیا۔گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن نے بھی وزیر دیاکر راو کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں دیاکر راو کے لئے خوشحال اور صحت مند مستقبل کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:

وزیر داخلہ محمود علی ہوئے صحت یاب، ہسپتال سے ڈسچارج

واضح رہے کہ موجودہ وبا کی صورتحال کے پیش نظر ای دیاکر راو نے اپنی سالگرہ کی تقریب نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں، پارٹی کے کارکنان اور رہنماؤں سے خواہش کی ہے کہ وہ ان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرنے کے لئے ان کے گھر آنے کی زخمت نہ کریں، بلکہ اس کے بجائے اپنے ہی گھروں میں پودے لگائیں تاکہ ریاست میں سرسبزی وشادابی میں اضافہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.