ETV Bharat / city

تلنگانہ کا شہری جموں کشمیر پولیس کی حراست میں

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 5:02 PM IST

جموں کشمیر پولیس نے تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو ہراست میں لیا۔

telangana citizen in detention of jammu kashmir police
تلنگانہ کا شہری جموں کشمیر پولیس کی حراست میں

جموں کشمیر پولیس نے تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو ہراست میں لیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جگتیال کے کستاپور منڈل سے تعلق رکھنے والے لنگنا نامی شخص نے ،گوگل پے، کے ذریعہ اپنے ایک دوست کو 5000 روپئے بھیجے جس پر جموں کشمیر پولیس نے اس شخص کو ہراست میں لیا۔

پولیس کے مطابق مذکورہ شخص نے غداری کے مقدمے میں گرفتار شخص کو یہ رقم بھیجی ہے جس پر اسے ہراست میں لیا گیا۔

لنگنا نے رقم بھیجنے کا یہ عمل دبئی میں رہنے والے اپنے ایک دوست کے کہنے پر کیا ہے۔

گوگل پے ایک ڈیجیٹل ویلیٹ پلیٹ فارم اور آن لائن ادائیگی کا نظام ہے جو گوگل نے پاور ان ایپ کے لئے تیار کیا ہے اور موبائل ڈیوائسز کے ذریعہ ،ٹیپ ٹو پے، خریداری کرتا ہے جس سے صارفین کو ادائیگی کرنے میں مدد ملتی ہے۔

اینڈروئیڈ پے کو دوبارہ برانڈ کیا گیا اور اس کا نام گوگل پے رکھاگیا۔ اس نے گوگل کروم کی آٹوفل کی خصوصیت کی برانڈنگ بھی حاصل کرلی۔ گوگل پے کے ذریعہ ایک بڑی تعداد رقم کی ادائگی کرتی ہے۔

تاہم لنگنا کے معاملے میں رقم کی ادائگی کو لیکر سوال کھڑے ہورہے ہیں کیونکہ رقم کے بھیجنے اور اسےحاصل کرنے والے کا انفرادی پس منظر کیا ہے اگر اس بنیاد پر پولیس گرفتار کرتی ہے تو اس کا صحیح اسعتمال کس طرح ہو اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.