ETV Bharat / city

تلنگانہ: لاک ڈاؤن کا سختی سے نفاذ

تلنگانہ میں دس دنوں کے مکمل لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل آوری کرائی جا رہی ہے۔ حیدرآباد سٹی کمشنر نے گھوڑے پر سوار ہو کر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

author img

By

Published : May 17, 2021, 4:17 PM IST

تلنگانہ: کورونا لاک ڈاؤن کا سختی سے نفاذ

حیدرآباد سٹی کمشنر پولیس انجنی کمار و دیگر پولیس عہدیداروں نے گھوڑے پر شہر حیدرآباد کے چار مینار، گلزار ہاؤس اور پتھر گھٹی کا دورہ کیا۔ شہر حیدرآباد میں 166 چیک پوسٹ بنائے گئے ہیں۔ ہر چیک پوسٹ کی نگرانی سب انسپکٹر کریں گے۔

لاک ڈاؤن کے دوران میڈیکل ہال و مارکیٹ صبح 6 بجے صبح 10 بجے تک کھلے رہے گے۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے نے کابینہ میٹنگ کے بعد ریاست میں دس دنوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.