ETV Bharat / city

تلنگانہ میں جنوب مغرب مانسون

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران اے پی کے رائل سیما کے بعض مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Southwest monsoon in Telangana
تلنگانہ میں جنوب مغرب مانسون
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 4:15 PM IST

محکمہ موسمیات نے کہا کہ 27 تا 29 جون کے دوران تلنگانہ، جنوبی ساحلی اے پی، شمالی ساحلی اے پی اور یانم میں بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تلنگانہ اور رائل سیما میں 27 تا 29 جون کے دورمیان شدید بارش کا امکان ہے۔ اس بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران رائل سیما، جنوبی ساحلی اے پی، شمالی ساحلی اے پی، یانم اور تلنگانہ میں کئی مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جنوب مغرب مانسون رائل سیما میں سرگرم، جنوبی ساحلی اے پی میں معمول کے مطابق اور تلنگانہ میں کمزور ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.