ETV Bharat / city

تلنگانہ: سافٹ ویر انجینئر سے سوامی بننے والا دھوکہ باز گرفتار - تلنگانہ:سافٹ ویر انجینئر سے سوامی بننے والا دھوکہ باز گرفتار

سوامی نے اجماپور میں دس ایکڑ اراضی پر آشرم قائم کرتے ہوئے غیر مہذب حرکتیں کیں۔ اس پر لوگوں کو دھوکہ دینے کا بھی الزام ہے۔

تلنگانہ:سافٹ ویرانجینئرسےسوامی بننے والا دھوکہ باز گرفتار

author img

By

Published : Aug 1, 2021, 9:48 PM IST

تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ایک دھوکے باز سوامی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ قبل ازیں یہ سوامی جو سافٹ ویر انجینئر ہے۔ تھانے ضلع کے اجماپور میں دس ایکڑ اراضی پر آشرم قائم کرتے ہوئے غیر مہذب حرکتیں کیں۔ اس پر دھوکہ دینے کا بھی الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: آر پی ایف اہلکار کی مستعدی سے خاتون کی جان بچی

بتایا جاتا ہے کہ اس نے شردھالوؤں سے لاکھوں روپئے وصول کئے۔ ایک متاثرہ خاتون کی شکایت پر یہ معاملہ سامنے آیا اور پولیس نے اس کو گرفتارکرلیا۔ اس نے وشوا چیتنیا کے نام سے یو ٹیوب چینل بھی شروع کیا تھا۔

پولیس نے اس کے پاس سے لاکھوں روپیے نقد رقم کے ساتھ ساتھ کروڑہا روپئے مالیت کی اراضیات کے دستاویزات بھی ضبط کئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.