ETV Bharat / city

کورونا،سےکاروبارمتاثر - کورونا وائرس اور بند کی وجے چھوٹے کاروباری متاثر ہو رہے ہیں -

تلنگانہ میں 31 مارچ تک اسکولز پبلک ہالز سنمیا ہالز اور تفریح گاہ کو بند کر دیا گیا ہے-

small-business-holders-affected-on-shutdown-due-to-corona-virus-in-hyderabad
کورونا،سےکاروبارمتاثر
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 11:08 PM IST

تلنگانہ میں 31 مارچ تک اسکولز پبلک ہالز سنیما ہالز اور تفریح گاہ کو بند کر دیا گیا ہے-

کورونا وائرس کے کیسز دن بہ دن بڑھ رہے ہیں۔اس کے پیش نظر حکومت تلنگانہ نے 31 مارچ تک تمام سرکاری نجی اسکولز اور تفریح گاہوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے-

کورونا،سےکاروبارمتاثر

تاریخی مکہ مسجد ،چارمینار، قلعہ گولکنڈہ، گنبدان قطب شاہی، کو بند کر دیا گیا ہے- تفریح کے لیے ملک و بیرون ملک سے سیاح حیدرآباد آتے ہیں۔ سیاحوں کی آمد سے مقامی لوگوں کا کاروبار اچھا ہوتا ہے۔ مگر کورونا وائرس اور بند کی وجے چھوٹے کاروباری متاثر ہو رہے ہیں-

حیدرآباد اور سکندرآباد کے کئی علاقوں میں مسافرین کی بہت کم تعداد دیکھی گئی ہے۔ ریاست کے دیگر اضلاع کو جانے والی بسز میں بھی مسافر کم نظر آئے۔

شہریوں نے عوامی حمل و نقل کے استعمال کو ترک کرنا شروع کردیا ہے اور ٹیکسی کے ذریعے بھی سفر سے اجتناب کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ تلنگانہ میں کورونا کے پانچ کیسز سامنے آئے ہیں ،متاثرین کا گاندھی ہسپتال کے علاحدہ وارڈز علاج کیا جارہا ہے۔ وزیر صحت ایٹالہ راجندر نے کہا کہ یہ پانچوں افراد بیرون ملکوں سے حیدرآباد پہنچے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.