ETV Bharat / city

لاک ڈوان کے دوسرے روز سختی - جی او 45اور46 کے تحت لاک ڈاؤن کے دوران موٹر سائیکل پر صرف ایک اور موٹر کار میں دو افراد کو سفر کی اجازت

کورونا کے خلاف جاری لاک ڈاؤن کا دوسرا دن حیدرآباد میں پر اثر رہا عوام کو سڑکوں پر آنے سے روکنے کیلئے پولیس فورس میں اضافہ کرتےہوئے پہرے کو سخت کیا گیا۔

second-day-of-lock-down-in-hyderabad-was-hard
لاک ڈوان کے دوسرے روز سختی
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 9:28 PM IST

کورونا کے خلاف جاری لاک ڈاؤن کا دوسرا دن حیدرآباد میں پر اثر رہا عوام کو سڑکوں پر آنے سے روکنے کیلئے پولیس فورس میں اضافہ کرتےہوئے پہرے کو سخت کیا گیا۔

لاک ڈوان کے دوسرے روز سختی

جگہ جگہ پولیس نے ناکہ بندی کردی سڑکوں پر آنے والی گاڑیوں کو روک کر ان سے پوچھ گچھ کی گئی اشیاء ضروریہ اور لازمی خدمات والے شعبوں سے منسلک افراد کو جانے کی اجازت دی گئی، غیر ضروری طور پر باہر نکلنے والے افراد کو واپس بھیج دیا۔

لاک ڈاؤن کے پہلے دن عوام کی لاپرواہی کو دیکھتے ہوئے چیف سکریٹری نے سخت قوانین جاری کئے جس کا اثر آج واضح طور پر نظر آیا۔

سڑک پر بلا ضرورت نظر آنے والے افراد کو بھاری چالانات کئے گئے_ جی او 45اور46 کے تحت لاک ڈاؤن کے دوران موٹر سائیکل پر صرف ایک اور موٹر کار میں دو افراد کو سفر کی اجازت ہے۔

مقررہ تعداد سے زیادہ افراد کے پائے جانے پر پولیس نے ضبط کیاگیا_ پولیس نے بتایا کہ کورونا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے حکومت کی جانب سے کئے جارہے اقدامات پر عمل آوری کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.