ETV Bharat / city

Road Accident in Telangana: تلنگانہ میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک - ای ٹی وی بھارت کی خبر

تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کے علاقہ پٹن چیرو میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

تلنگانہ میں سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Apr 7, 2022, 2:04 PM IST

پولیس کے مطابق مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ آشیش موجیندر، شیوناتھ اور گول دیپ بہادر، پٹن چیرو منڈل کے چٹکور دیہات سے ٹو وہیلر پر بیرم گوڑہ روانہ ہوئے۔ اسی دوران امین پور منڈل کے کرشناریڈی پیٹ کے رہنے والے 21 سالہ شیوا اور 21 سالہ اجیت، اپنی بائیک پر پٹن چیرو سے روانہ ہوئے۔ ان نوجوانوں کی بائیکس ایک دوسرے سے متصادم ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Three Encounters in 4 Hours in Ghaziabad: غازی آباد میں چار گھنٹے میں تین انکاؤنٹر

اس حادثہ میں آشیش، شیوا اور اجیت شدید زخمی ہوگئے۔ ان زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا، جہاں علاج کے دوران ان تینوں کی موت ہوگئی۔ اس سلسلہ میں پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.