ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے کی تیاری - حکومت شہریت ترمیمی قانون کو واپس لے

کانگریسی رہنما نظام الدین نے اس ضمن میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملک کے آئین کے خلاف عوام میں تفریق پیدا کرنے والے اس قانون کو ہم نے سپریم کورٹ میں چیلینج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ready to file case against caa and nrc in supreme court
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے کی تیاری
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 11:19 PM IST

ریاست تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کے مسلم قائدین نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔

اطلاع کے مطابق قائدین نے پارٹی سے بالاتر ذاتی طور پر اس کاروائی کو انجام دینے کا اعلان کیا ہے۔

کانگریسی رہنما نظام الدین نے اس ضمن میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملک کے آئین کے خلاف عوام میں تفریق پیدا کرنے والے اس قانون کو ہم نے سپریم کورٹ میں چیلینج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے کی تیاری

انہوں نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ شہر حیدرآباد سے کم سے کم پانچ درخواستیں داخل کی جائیں اور 5 جنوری تک ہم یہ درخواستیں سپریم کورٹ میں داخل کریں گے۔

نظام الدین نےبتایا کہ اس سلسلے میں عوام کو قانونی امداد فراہم کرنے کے کا اعلان کیا جائے گا اور دستور ہند کو بچانے کے لئے ہم نے شہر میں مخلتف سنٹرز قائم کئے ہیں عوام ان مقامات پر اپنا آدھار کارڈ لے جاکر محض وکالت نامہ پر دستخط کرکےمقدمہ دائر کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: سال 2019: ایک انوکھا سینسرشپ

قائد سمیر ولی اللہ نے بتایا کہ اس سلسلے میں وکلاء کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور عوام پر عائد ہونے والے اخراجات بھی ان کی ٹیم ادا کرے گی، سمیر ولی اللہ نے عوام سے درخواست کی کہ وہ دستور کو بچانے کیلئے آگے آئیں اور جمہوریت کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Intro:تلنگانہ کانگریس کے مسلم قائدین شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری کررہے ہیں_ یہ قائدین پارٹی سے بالاتر ذاتی طور پر اس کاروائی کو انجام دینے کا اعلان کیا ہے_ کانگریس قائد نظام الدین نے اس ضمن میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملک کے آئین کے خلاف عوام میں تفریق پیدا کرنے والے اس قانون کو ہم نے سپریم کورٹ میں چیلینج کرنے کا فیصلہ کیا ہے_ انہوں نےمزید بتایا ہماری کوشش ہے کہ شہر حیدرآباد سے کم سے کم پانچ درخواستیں داخل کی جائیں اور 5 جنوری تک ہم یہ درخواستیں سپریم کورٹ میں داخل کریں گے_

Body:نظام الدین نےبتایا کہ اس سلسلے میں عوام کو قانونی امداد فراہم کرنے کے کا اعلان کیا اور کہا کہ دستور ہند کو بچانے کے لئے ہم نے شہر میں مخلتف سنٹرس قائم کئے ہیں عوام ان مقامات پر اپنا آدھا کارڈ لے جاکر محض وکالت نامہ پر دستخط کرتے ہوئے مقدمہ دائر کر سکتے ہیں_ ایک اور قائد سمیر ولی اللہ نے بتایا کہ اس سلسلے میں وکلاء کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور عوام پر عائد ہونے والے اخراجات بھی ان کی ٹیم ادا کرے گی_ سمیر ولی اللہ نے عوام سے درخواست کی کہ وہ دستور کو بچانے کیلئے آگے آئیں اور جمہوریت کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں_

Conclusion:1_ نظام الدین 2_ سمیر ولی اللہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.