ملک بھر میں آج سنکراتی کا تہوار منایا جارہا ہے، مگر آندھراپردیش کی امرواتی میں دارلحکومت کی منتقلی کے حکومت کے فیصلے کے خلاف احتجاج کررہے احتجاجیوں نے کہا کہ ان کے لیے کوئی تہوار نہیں ہے، انھوں نے کہا کہ جس دن حکومت اعلان کرے گی کہ امرواتی ہی دارلحکومت برقرار رکھی جائے گی، وہی دن ان کے لیے تہوار کا دن ہوگا۔
واضح رہے کہ جگن حکومت نے دارلحکومت کو تین شہروں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چندرابابو نائیڈو کے دور حکومت میں امرواتی کی تعمیرنو کے لیے اراضی دینے والے افراد کا کہنا ہیکہ انھوں نے امراوتی کی ترقی کے لیے اراضی دی تھی۔
احتجاجی سنکرانتی تہوار سے دور - امراوتی کے احتجاجی نہیں منارہے تہوار
آندھراپردیش کے دارلحکومت امرواتی کے لیےاحتجاج کررہے لوگوں کا احتجاج کا آج 29 واں دن ہے۔