ETV Bharat / city

سی اے اے کے خلاف حیدرآباد میں تاجروں کااحتجاج - شہرحیدرآباد میں انوکھا احتجاج

شہریت ترمیمی قانون، این آرسی اوراین پی آر کے خلاف شہرحیدرآباد کے تاجروں نے انوکھا احتجاج درج کرایا ہے، شہر کے بیشترعلاقے کے تاجروں نے اپنے دکانوں کی روشنی گل کرکے یہ احتجاج کیا۔ دکانداروں نے مرکزی حکومت سے اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

سی اے اے کے خلاف حیدرآباد میں تاجروں کااحتجاج

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 1:11 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:46 PM IST

شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شہرحیدرآباد میں انوکھا احتجاج کیا گیا جس کو بلیک آوٹ احتجاج کا نام دیاگیا۔

پرانے شہر حیدرآباد کے اہم تجارتی مرکز محبوب چوک میں تاجروں نے شام کے وقت اپنے اپنے دکانوں کی روشنی بند کرتے ہوئے اس قانون کے خلاف انوکھا احتجاج کیا اور مرکزی حکومت سے اس قانون کو واپس لیے جانے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں بھارت 20ویں مقام پر

واضح رہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں جیسے چھتہ بازار،کالا پتھر اور دیگر علاقوں میں بھی اسی طرح کے احتجاج قبل ازیں کئے جاچکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.