ETV Bharat / city

پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخی، وسیم رضوی کے خلاف حیدرآباد میں احتجاج

حیدرآباد میں ملعون وسیم رضوی کے خلاف عربی مدرسوں کے طالب علموں اور اساتذہ کرام نے احتجاج کیا اور سرکار سے مطالبہ کیا کہ وہ پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون کو سخت سے سخت سزا دے۔

Protest in Hyderabad against Wasim Rizvi for insulting the honor of Prophet of Islam

author img

By

Published : Nov 17, 2021, 12:36 AM IST

Updated : Nov 17, 2021, 7:23 AM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں عربی مدرسہ کے استادوں و طلباء نے گستاخ رسولﷺ وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور سرکار سے سخت سے سخت دینے کا مطالبہ کیا۔

پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے وسیم رضوی کے خلاف حیدرآباد میں احتجاج

اس موقع پر عربی مدرسہ اساتذہ اور طالب علموں نے ملعون وسیم رضوی کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔ احتجاجی مظاہرہ کے دوران علماء کرام نے وسیم پر مذہبی اور سماجی منافرت پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے حکومت سے سخت کاروائی کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر مولانا محمد نعیم الدین نے کہا کہ ملعون وسیم رضوی نے ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے ،اس کے خاندان والوں نے اس کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وسیم رضوی اسلام کا نہ ہوا تو وہ دوسرے مذہب کا کیا ہوگا، حکومت کو چاہیے کہ وہ اسے گرفتار کر سخت سے سخت سزا دے۔

یہ بھی پڑھیں: میاں بھائی ریپر روحان ارشد نے مذہبی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے موسیقی چھوڑی

احمد آباد: نان ویج پر پابندی کے خلاف ایم آئی ایم کا احتجاج

معلوم ہوکہ گستاخ رسولﷺ نے حالیہ دنوں بیان دیا ہے کہ ان کی موت کی آخری رسومات ہند مذہب کے مطابق کی جائے۔

Last Updated : Nov 17, 2021, 7:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.