ETV Bharat / city

حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف طلبا کا احتجاج جاری

شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف حیدرآباد میں طلبا و طالبات کا احتجاج جاری ہے۔

protest against caa npr nrc in hyderabad
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف طلبا کا احتجاج جاری
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 10:35 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:40 AM IST

حیدرآباد میں بھی شاہین باغ کے طرز پر چار مینار کے دامن میں موجود یونانی طبی ہسپتال میں بھی گزشتہ 37 روز سے طلبا کا احتجاج جاری ہے۔

اس احتجاج کی خاص بات یہ ہے کہ طلبا اپنی کلاسز کے مکمل کرنے کے بعد احتجاج میں حصہ لیتے ہیں۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہیکہ حالانکہ طلبا ہسپتال کے احاطے میں احتجاج منظم کرتے ہیں، اس کے باوجود انہیں پولیس کی ہراسانی کا سامنا ہے۔ پولیس نے ان کے مائکس چھین لیے، مگر انھوں نے اپنا احتجاج جاری رکھا۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف طلبا کا احتجاج جاری

اس موقع پر طالبات نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر بھارتی کو آئین کی خلاف ورزی پر آواز اٹھانے کا حق حاصل ہے اور ایسا کرنے سے روکنا غلط ہے، طالبات نے حکومت تلنگانہ پر بھی سوال کھڑے کئے اور وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو سے پوچھا کہ اگر وہ خود کو سیکولر رہنما بتاتے ہیں تو انھیں اس متنازعہ قانون کے خلاف اسمبلی میں قرار داد منظور کرنا چاہئے۔

متنازعہ قوانین کے خلاف جہاں ملک بھر میں احتجاج جاری ہے وہیں دہلی کے شاہین باغ میں تقریبا دو ماہ سے مسلسل احتجاج جاری ہے۔

شہریت ترمیمی قانون اور اس کے ساتھ حکومت کے این آر سی کرانے کےمنصوبے سےملک کی عوام میں ایک قسم کی بے چینی پیدا ہوگئی ہے جس کو لیکر پورے ملک میں احتجا ج ہورہے ہیں۔اور

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:40 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.