ETV Bharat / city

تلنگانہ کے یوم تاسیس پر وزیر اعظم کی مبارکباد - Prime Minister congratulates

نریندر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ تلنگانہ بھارت کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

Prime Minister
Prime Minister
author img

By

Published : Jun 2, 2020, 9:59 AM IST

تلنگانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرکے تنلگانہ کی عوام کو مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ تلنگانہ کے لوگ بڑے پیمانئے پر مختلف شعبوں میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ تلنگانہ بھارت کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

نریندر مودی نے ٹویٹ کر
نریندر مودی نے ٹویٹ کر

انہوں نے ٹویٹر پر لکھا کہ '' تلنگانہ کی عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد۔ اس ریاست کے لوگ بڑے پیمانے پر مختلف شعبوں میں کام کررہے ہیں۔ یہ ریاست بھارت کی ترقی میں گراں قدر خدمات انجام دے رہی ہے۔ میں تلنگانہ کی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا گو ہوں۔ ''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.