ETV Bharat / city

حیدرآباد: طوفانی بارش کا سلسلہ ہنوز جاری - رکن اسمبلی کاروان کوثر

تلنگانہ کے ریاستی وزراء سمیت مجلس کےصدر اسدالدین اویسی نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

Political leaders visited the flood-hit area
حیدرآباد: طوفانی بارش کا سلسلہ ہنوز جاری
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 10:40 PM IST

حیدرآباد کے علاقہ ندیم کالونی کا وزیر بلدیا کے ٹی راما راؤ وزیر ٹی سرنواس یادو صدر مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی میئر بی رام مومن اور رکن اسمبلی کاروان کوثر محی الدین عوام سے ملاقات کرکے ان کے مسائل کو جلد از جلد حل کرانے کی یقن دہانی کرائی۔

حیدرآباد: طوفانی بارش کا سلسلہ ہنوز جاری

مزید جن جن مکانات میں پانی داخل ہوئے ہیں ان مکینوں کو 10-10 ہزار روپے چک دیا - 400 سے زائد سیلاب متاثرین نے اپنا نام درج کروایا ان لوگوں کو جلد از جلد چیک دیا جائے گا۔

اس کے علاوہ وزارء نے بلدیہ کے عہدے داروں کو ضرور ہدایت دیں کے شاہ ہاتم تالاب اور دیگر نالوں کے پانی کی نکاسی کریں اور پانی کے نکاسی کے لیے جےسی بی اور دیگر مشینوں کے استعمال کریں او مچھر دوا کا چھڑکاؤ کریں۔

ندیم کالونی، نرجاکالونی، و دیگرکالونیوں کے مکینوں کو منتقل کیا گیا ہے جو مکین سیلاب سے متاثر ہیں انہیں کھانے پینے کی اشیا فراہم کی جا رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ آئندہ تین دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مشرقی گوداوری، مغربی گوداوری، یانم اور ساحلی اے پی میں بارش ہوگی۔ ساتھ ہی 23 اکتوبر کو بھی ان علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

آپ کو بتادیں کہ' آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران اے پی کے کرنول میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات، جنوبی ساحلی اے پی، یانم، جنوبی ساحلی اے پی اور رائل سیما میں بھی بارش کا امکان ہے۔

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے حیدرآباد میں سیلاب سے ہوئی زبردست تباہی سے نمٹنے اور بچاؤ اور راحت کے کاموں کے لئے 550 کروڑ روپئے جاری کیے ہیں۔

مزید پڑھیں:

تلنگانہ اور اے پی میں ایک مرتبہ پھر بارش کا امکان

حیدرآباد میں شدید بارش سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے گریٹر حیدرآباد حدود کے ارکان اسمبلی، ارکان کونسل اور ارکان پارلیمنٹ آگے آئے جنہوں نے اپنی دو ماہ کی تنخواہ وزیراعلی کے ریلیف فنڈ میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.