تلنگانہ کی بھدرادری کوتہ گوڑم پولیس نے ماونوازوں کے تین حمایتیوں بشمول ایک خاتون کو ممنوعہ سی پی آئی ماوسٹ پارٹی سے تعلقات کے الزامات پر گرفتار کیا۔
ان کے خلاف شہر کے چرلہ پلی پولیس اسٹیشن میں یواے پی اے ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیاگیا تھا۔
یہ افراد اکتوبر سے مفرور تھے۔ بھدراچلم کے اے ایس پی راجیش چندرانے اپنے پریس ریلیز میں یہ بات بتائی۔ان تینوں کی حیدرآباد میں موجودگی کی اطلاع پر بھدرادری کوتہ گوڑم پولیس نے ان کو تحویل میں لیا ہے۔گرفتارشدگان میں ڈی دیویندر،ڈی ایس سواپنا اور ایم سندیپ شامل ہیں۔
ماونوازوں کے تین حامی گرفتار - ماونوازوں کو تین حمایتی گرفتار
حیدرآباد میں پولیس نے ماونوازوں کے تین حامی بشمول ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔