اس موقع پر وزیراعظم نے تلنگانہ کی حکمراں جماعت ٹی آر ایس کی جانب سے شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرنے اور اس کے حق میں ووٹ نہیں کرنے کو نوٹس کیا، اور اس معاملے پر ارکان سے بات کی۔ انھوں نے ریاست تلنگانہ میں پارٹی کے لیے سخت محنت کرنے پر زور دیا، اس موقع پروزیراعظم نے مکمل اعتماد ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ' اگلے انتخابات میں تلنگانہ میں ہماری ہی جیت ہوگی'۔
مرکزی مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی نے دیشا انکاونٹر کیس اور سپریم کورٹ کی ہدایت سے متعلق وزیراعظم کو واقف کروایا۔
'اگلے انتخابات میں تلنگانہ فتح کریں گے' - ٹی آر ایس کی جانب سے شہریت ترمیمی بل کی مخالفت
وزیراعظم نریندر مودی نے تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ارکان پارلیمان سے دہلی میں پندرہ منٹ کی ملاقات کی۔
اس موقع پر وزیراعظم نے تلنگانہ کی حکمراں جماعت ٹی آر ایس کی جانب سے شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرنے اور اس کے حق میں ووٹ نہیں کرنے کو نوٹس کیا، اور اس معاملے پر ارکان سے بات کی۔ انھوں نے ریاست تلنگانہ میں پارٹی کے لیے سخت محنت کرنے پر زور دیا، اس موقع پروزیراعظم نے مکمل اعتماد ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ' اگلے انتخابات میں تلنگانہ میں ہماری ہی جیت ہوگی'۔
مرکزی مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی نے دیشا انکاونٹر کیس اور سپریم کورٹ کی ہدایت سے متعلق وزیراعظم کو واقف کروایا۔
For Package Conclusion: