ETV Bharat / city

پانچ ٹینکرس کے ساتھ آکسیجن ایکسپریس اوڈیشہ سے سکندرآباد کیلئے روانہ - پانچ ٹینکرس کے ساتھ آکسیجن ایکسپریس اوڈیشہ سے سکندرآبادکیلئے روانہ

آکسیجن ایکسپریس جس میں پانچ ٹینکرس لگے ہوئے ہیں، نے اوڈیشہ کے انگول سے سکندرآباد کے لیے اپنے سفر کا آغاز کیا۔

پانچ ٹینکرس کے ساتھ آکسیجن ایکسپریس اوڈیشہ سے سکندرآبادکیلئے روانہ

author img

By

Published : May 1, 2021, 10:00 PM IST

آکسیجن ایکسپریس پانچ خالی ٹینکرس کے ساتھ سکندرآباد کنٹینمنٹ سائیڈنگ سے اوڈیشہ کے لئے 28اپریل کو روانہ ہوئی تھی۔ لکویڈ آکسیجن سے بھرنے کے بعد ان ٹینکرس کو سکندرآباد واپس لایا جارہا ہے۔

پانچ ٹینکرس میں 63.6 ٹن گیس ہے۔ ساؤتھ سینٹرل ریلوے کے پریس ریلیز میں یہ بات بتائی گئی۔ لکویڈ آکسیجن جن ٹینکرس میں منتقل کئے جارہے ہیں، وہ سائیکروجینک کارگو ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.