ETV Bharat / city

چارمینار کے اطراف نو اسموکنگ زون

شہر حیدرآباد کی تاریخی یادگار چارمینار کے اطراف نو اسموکنگ زون قرار دیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 9, 2019, 11:53 AM IST

چارمینار کے اطراف نو اسموکنگ زون

چار مینار پولیس نے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کو روکنے کے اس کے قدم کے حصے کے طور پرچارمینار پولیس اسٹیشن کے احاطہ اور اس تاریخی یادگار کے اطراف نو اسموکنگ بورڈز لگائے ہیں۔

چار مینار جنوبی ہند کا مقبول سیاحتی مرکز ہے جہاں ہر روز کئی افراد اس یادگار کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہاں پر سگریٹ نوشی کرنا ایک جرم ہے کیونکہ سگریٹ نوشی صحت کے لیے مضر ہے ۔

حال ہی میں دو روزہ ورکشاپ کا اہتمام حیدرآباد سٹی پولیس کی جانب سے کیا گیا تھا تھا ۔اسموک فری حیدرآباد کے حصے کے طور پر پولیس عہدیداروں کے لیے یہ ورکشاپ منعقد کیا گیا تھا جس کی حمایت محکمہ صحت خاندانی بہبود نے کی ہے ۔

اے سی پی چارمینار انجیا نے کہا کہ نو ٹوباکو ڈے کے سلسلے میں پوسٹرس اور بورڈس لگائے گئے ہیں ۔ کمشنر پولیس حیدرآباد نے شہر کو دھونے سے پاک بنانے کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔

عہدے داروں کی جانب سے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی پر سختی سے عمل کیا جائے گا اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی ۔

انسداد سگریٹ نوشی قانون کے مطابق عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عاید کی گئی ہے۔

یہ پابندی دو اکتوبر 2008 سے نافذ العمل ہے انجیا نے کہا کہ شہر میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی ہے۔ اس پر عوام میں بیداری کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس قانون کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی انہوں نے کہا کہ بیداری پروگرام جاری رہیں گے جس کے لیے یہ بورڈس لگائے گئے ہیںٰ ۔

Intro:نوٹ: اس خبر سے متعلقہ 4 ویڈیو فائلس کو وہاٹس ایپ گروپ Etv Urdu Input پر بھیجا گیا ہے.
شکریہ ڈیسک.....

بریلی میں شہر کوتوالی علاقے میں چوکی چوراہا واقع مسجد میں نماز ادا کرنے سے پولس نے روک دیا ہے. اسکے بعد نمازیوں کے ساتھ مسلم تنظیموں نے مسجد کے باہر پہنچکر جمکر ہنگامہ کیا. پولس کی دلیل ہے کہ مسجد بالکل سڑک کنارے واقع ہے، لہزا نمازی صحن کے باہر آکر نماز ادا کرتے ہیں اور ٹریفک جام ہوتا ہے. پولس کی اس سختی کے باوجود کچھ نمازیوں نے نماز ادا کی تو انکے خلاف پولس نے مقدمہ درج کر لیا ہے.

Body:بریلی کی قدیمی چوکی چوراہا مسجد میں پولس کے نماز ادا کرنے سے روکنے پر نمازیوں نے ہنگامہ کیا تو پولس نے انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے. دراصل یہ مسجد چوکی چوراہے پر واقع ہے. کسی زمانے میں یہاں نمازیوں کی تعداد بہت کم ہوا کرتی تھی، تو سبھی نمازی مسجد کے اندر نماز ادا کر لیتے تھے. لیکن آبادی میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ اب نمازی مسجد کے باہر سڑک کے کچھ حصہ پر چٹائ بچھاکر نماز ادا کرتے ہیں. پولس نے. مسجد انتظامیہ کو پارلیمانی انتخابات کے دوران ایک مرتبہ تراویح کے لیئے بھی روک دیا تھا. اب پارلیمانی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کے نفاذ ختم ہونے کے بعد پولس نے زیادہ سختی کی ہے.

دراصل چوراہے پر مسجد واقع ہونے کی وجہ سے ظہر، عصر اور مغرب میں نمازیوں کی زیادہ تعداد ہونے کی وجہ سے دو سے تین صف میں سڑک پر نمازی نماز ادا کرتے ہیں. لہزا سڑک کا روٹ ڈائورٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے. اس میں کوئ دو رائے نہیں ہے کہ اس ڈائورزن سے تقریباً 10 سے 15 منٹ تک راہ گیروں کو محض بیس میٹر گھومکر جانا ہوتا ہے. بس اسی معمولی ڈائورزن کو شہر کوتوالی پولس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی مانتی ہے. پولس پوری کوشش کر رہی ہے کہ چوکی چوراہے پر باہر نمازی. نماز ادا نہ کریں، لیکن اس کے باوجود نمازیوں کی تعداد زیادہ ہونے کی صورت میں مسجد کے باہر نماز ادا کرنی ہوتی ہے.

ظہر کی نماز کے بعد ایسا ہی ہوا. نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کے بعد تین صف کو سڑک پر بچھا لیا گیا. نماز مکمل ہونے سے پہلے کئ تھانوں کی فورس کے ساتھ سی او شہر اور ایس پی شہر موقع پر پہنچ گئے. پولس نے نمازیوں کو روکنے کی پوری کوشش کی، لیکن نماز کو سڑک پر ہی مکمل کیا گیا. اسی درمیان کئ مسلم تنظیموں نے بھی چوکی چوراہے پر پہنچکر پولس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا. پولس سے نوک جھوک ہونے کے بعد تمام مظاہرین کوتوالی پہنچ گئے اور انسپکٹر سے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا. بہرحال پولس نے دفعہ 144 کے نافذ ہونے کے باوجود نمازیوں اور تنظیموں کے مظاہرہ کرنے کو قوانین کی خلاف ورزی مانتے ہوئے بارہ افراد کو نامزد کرتے ہوئے تقریباً ایک سو نامعلوم نمازیوں اور مظاہرین کے خلاف سنگین دفاعوں میں مقدمہ درج کیا ہے.

بائٹ 01.... ڈاکٹر نفیس احمد خاں، آل انڈیا اتحاد ملت کونسل

بائٹ 02.... کُلدیپ کمار، سی او شہر، بریلی

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.