ETV Bharat / city

اغوا کے بعد ٹی آر ایس رہنما کا قتل - undefined

ریاست تلنگانہ میں ممنوعہ ماؤنوازوں کی جانب سے اغوا کئے گئے ٹی آر ایس رہنما سرینواس کو ہلاک کردیئے جانے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

اغوا کے بعد ٹی آر ایس رہنما کا قتل
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 8:31 PM IST

اطلاعات کے مطابق 8 جولائی کی شب تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے رہنما و سابق ایم پی ٹی سی سرینواس راؤ کو ماؤنوازوں نے بھدرادری کتہ گوڑم سے اغوا کرنے کے بعد ہلاک کردیا۔

اغوا کے بعد ٹی آر ایس رہنما کا قتل
ایرم پاڑو اور پٹاڑو موضع کے درمیان سنسان علاقہ میں آج سرینواس راؤ کی خون میں لت پت نعش دستیاب ہوئی۔نعش کے قریب ماؤنوازوں نے ایک چھٹی چھوڑی جس میں سرینواس کو پولیس کا مخبر بتایا گیا۔واضح رہے کہ دو دن قبل رات دیر گئے تقریباً 15 ماؤنوازوں نے سرینواس راؤ کو ان کے مکان سے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.