اس اجلاس میں ایم آئی ایم سربراہ اور رکن پارلیمان اسد الدین اویسی،رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی، اور دیگر مذہبی رہنما شریک ہیں۔
بتایا جارہا ہیکہ اس اجلاس میں شہریت ترمیمی قانون،قومی آبادی رجسٹر اور دیگر اہم موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔
حیدرآباد: مسلم رہنماوں کی وزیر اعلی سے ملاقات - قومی آبادی رجسٹر
تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھرراو کی رہائش گاہ پرگتی بھون حیدرآباد میں مسلم رہنماوں کی ایک اہم میٹںگ جاری ہے۔
حیدرآباد: مسلم رہنماوں کی وزیر اعلی سے ملاقات
اس اجلاس میں ایم آئی ایم سربراہ اور رکن پارلیمان اسد الدین اویسی،رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی، اور دیگر مذہبی رہنما شریک ہیں۔
بتایا جارہا ہیکہ اس اجلاس میں شہریت ترمیمی قانون،قومی آبادی رجسٹر اور دیگر اہم موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
Urdu
Conclusion: